the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز

پاکستان نے کپتان شاہد آفریدی کی آل راؤنڈر کارکردگی کی بدولت نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 15 رنز سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کرلی۔
آکلینڈ کے ایڈن پارک میں کھیلے گئے میچ میں کیوی ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر شاہد آفری کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی۔
پاکستان کی جانب سے احمد



شہزاد اور محمد حفیظ نے بیٹنگ کا آغاز کیا، دونوں بلے بازوں نے محتاط بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 اوورز تک بغیر کسی نقصان کے 23 رنز بنائے تاہم چوتھے اوور میں احمد شہزاد نے ایڈم ملنے کو ایک چوکا اور ایک چھکا رسید کرنے کے بعد پانچویں گیند پر ایک اور اونچا شارٹ کھیلنے کی کوشش میں ایلیٹ کو کیچ تھما بیٹھے، وہ 14 رنز بنا کر آؤٹ ہونے والے پہلے پاکستانی بلے باز تھے

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.